سیاستدانوں کا برا رویہ کسی بڑے سانحہ کا سبب بن سکتا ہے: رسول بخش رئیس

سیاستدانوں کا برا رویہ کسی بڑے سانحہ کا سبب بن سکتا ہے: رسول بخش رئیس

ممتاز تجزیہ کار رسول بخش رئیس نے کہا ہے کہ جلسوں میں ایک دوسرے کے خلاف دشنام طرازی کے بعد سیاستدان اب ٹی وی ٹاک شوز میں بھی ایک دوسرے کو تھپڑ مارنے اور گالم گلوچ سے اپنا اصل چہرہ دکھا رہے ہیں جس کی وجہ سے نوجوان نسل میں بھی عدم برداشت پیدا ہو رہی ہے ۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے رسول بخش رئیس نے کہا کہ جوں جوں الیکشن قریب آرہے ہیں سیاسی رہنماوں میں عدم برداشت بڑھتا جا رہا ہے اور اگر سیاسی رہنماؤں نے اپنے رویوں کو تبدیل نہ کیا تو یہ آئندہ الیکشن میں کسی بڑے حادثے کا موجب بن سکتے۔ٹاک شو میں دانیال عزیز اور نعیم الحق کے ایک دوسرے کیساتھ جھگڑے سے سیاستدانوں کا منفی امیج ابھرا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...