وزیراعظم کو ہمارے نام مسترد کرنے کااختیار نہیں،معاملہ پارلیمانی کمیٹی کوبھجوائینگے،خورشید شا

وزیراعظم کو ہمارے نام مسترد کرنے کااختیار نہیں،معاملہ پارلیمانی کمیٹی ...

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے نگران وزیراعظم کے تقرر کا معاملہ پر حکومت کے روئیے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نگران وزیراعظم کے معاملے پر اپنی بات سے پیچھے ہٹ رہی ہے‘وزیراعظم کو ہمارے نام مسترد کرنے کا کوئی اختیار نہیں‘اپوزیشن کے نام مسترد نہیں ہو سکتے بلکہ نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجے جائیں گے‘لگتا ہے نگران وزیراعظم کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائیگااور اگر وہاں پر بھی مسئلہ حل نہ ہوا تو پھر معاملہ الیکشن کمیشن میں جائے گا۔

نگران سیٹ اپ

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...