شہباز شریف آ ج وزیرآباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کاافتتاح کرینگے

شہباز شریف آ ج وزیرآباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کاافتتاح کرینگے

وزیرآباد(نامہ نگار) ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمدشہبازشریف آ ج وزیرآباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کاافتتاح کرینگے اوراس موقع پرانسٹیٹیوآف کارڈیالوجی کوباقاعدہ 24گھنٹے فنکشنل کرنے کابھی اعلان کرینگے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مقامی سرکاری انتظامیہ کی طرف سے لگائے گئے سستے رمضان بازار کابھی دورہ کرینگے۔

مزید : صفحہ آخر