صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے طلب کرلیا

صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس (آج) جمعرات کو دن 3 بجے طلب کر لیا ہے وزارت پارلیمانی امور نے سینٹ اجلاس بلانے کی سمری ایوان صدر ارسال کی تھی جس پر قائمقام صدر نے اجلاس طلب کر لیا ۔

سینیٹ

مزید : صفحہ آخر