ایم پی اے سیٹھ کانجی رام (ن) لیگ اقلیتی ونگ پنجاب کے نائب صدر مقرر‘ نوٹیفکیشن جاری

ایم پی اے سیٹھ کانجی رام (ن) لیگ اقلیتی ونگ پنجاب کے نائب صدر مقرر‘ نوٹیفکیشن ...

صادق آباد(نامہ نگار) مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کے مرکزی صدر ‘ وفاقی وزیر (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

مملکت ڈاکٹر درشن لعل نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی ہدایت پر ایم پی اے کانجی رام کو مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ صوبہ پنجاب کا نائب صدر مقرر کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ اس موقع پر سیٹھ کانجی رام نے کہاہے کہ پارٹی قیادت نے جس اعتماد کا اظہار کر کے ذمہ داری سونپی ہے اس پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا ۔

نوٹیفکیشن

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...