سٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 26مئی کو کرے گا

سٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 26مئی کو کرے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) سٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 26مئی کو کرے گا ۔ آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی میں شرح (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

سود کا اعلان کیا جائے گا۔ شرح سود اس وقت 6فیصد پر برقرار ہے تاہم جمعہ کو متوقع مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں 25پوائنٹس سے 50 پوائنٹس تک اضافے کا امکان ہے۔ مالی سال کے اس ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 14ارب ڈالر کی بلند سطح پر جانے اور مہنگائی میں اضافے کے باعث شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔