وزیراعلیٰ سکیم کے تحت زکریا یونیورسٹی میں 735لیپ ٹاپ پہنچ گئے‘ 50طلبہ میں تقسیم
ملتان(خصوصی رپورٹر)چیف منسٹر لیپ ٹاپ سکیم کے تحت زکریا یونیورسٹی میں (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
735لیپ ٹاپ پہنچ گئے۔ بتایا گیا ہے کہ چیف منسٹر لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 735لیپ ٹاپ زکریا یونیورسٹی پہنچ گئے یہ لیپ ٹاپ یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ تقسیم کررہی ہے ، جس کی نگرانی رجسٹرار ڈاکٹر عمر چودھری کررہے ہیں ،گزشتہ روز 50سے طلبا وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے ڈپٹی رجسٹرار اے ڈی عامر اور شیخ ممتاز نے طلبا کو لیپ ٹاپ دیئے،واضح رہے وزیراعظم سکیم کے لیپ ٹاپ کے معاملات یونیورسٹی ڈی ایس اے دیکھ رہا ہے