وزیراعلیٰ پنجاب کا کل دورہ بہاولپور متوقع

وزیراعلیٰ پنجاب کا کل دورہ بہاولپور متوقع

بہاول پور(بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف 25 مئی کوبہاول پورکادورہ متوقع‘ تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا25 مئی کوبہاول پورکادورہ متوقع ہے۔ (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

اپنے دورہ کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں کڈنی سنٹر ‘کارڈیالوجی سینٹر کادورہ بھی کریں گے۔ یادرہے کہ کارڈیالوجی سینٹر بہاول پورمیں پہلی دفعہ اوپن ہارٹ سرجری کاکامیاب آپریشن کیاگیاہے

وزیراعلیٰ

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...