پنجاب‘ خیبر پختونخوا ہ میں سرائیکی علاقے واگزار کرکے صوبہ سرائیکستان قائم کیا جائے‘ غلام فرید کوریجہ

پنجاب‘ خیبر پختونخوا ہ میں سرائیکی علاقے واگزار کرکے صوبہ سرائیکستان قائم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹھن کو ٹ ( نمائندہ خصو صی،نا مہ نگار) سرا ئیکستان صو بہ محاذ کے چیئر مین و سربرا ہ ایس کیو آئی خوا جہ غلام فرید کو ر یجہ نے کہا ہے کہ (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

جس طر ح صوبہ خیبر پختونخوا ہ کے حدود میں تبد یلی کی جا رہی ہے اس لیے پنجاب اور خیبر پختونخوا ہ میں سرا ئیکی علا قوں کو وگزار کر کے صو بہ سرا ئیکستان قائم کیا جا ئے‘ الیکشن 2018ء میں سرا ئیکیو ں کو سیا سی بیداری کا مظاہرہ کر تے ہو ئے سرا ئیکستان صو بہ محاذ کو کا میاب کر نا چا ہیے ۔جنو بی پنجاب صو بہ محاذ مفاد پر ستو ں کاٹو لہ سرا ئیکی شنا خت اور جغرا فیہ کا سودا کر نے کا کو ئی حق نہیں ‘ن لیگ تخت لا ہور کی نما ئندہ جما عت سرا ئیکیو ں کا تا ریخی استحصال کیا گیا متوازن وفاق مضبوط پا کستان کی علا مت ہے ہا رس ٹر یڈ نگ سے تبد یلی نہیں آئے گی۔ ہم خیال پا رٹیو ں سے را بطہ میں ہیں اور محاذ کا دائرہ کا ر وسیع کر یں گے اور اگلا اجلاس کو ٹ مٹھن شر یف میں ہو گا ۔
غلام فرید