ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز سیلز ٹیکس ریفنڈز کی عدم ادائیگی سے مالی بحران و مشکلات کا شکار

ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز سیلز ٹیکس ریفنڈز کی عدم ادائیگی سے مالی بحران و مشکلات ...

ملتان (نیوز رپورٹر) ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز سیلز ٹیکس ریفنڈز کی عدم ادائیگی سے مالی بحران و مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔ حکومتی اعلانات (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

کے باوجود سیلز ٹیکس ریفنڈز کلیمز کی ادائیگی نہ ہوسکی ہے۔ ڈیوٹی ڈرابیک آف ٹیکسز کی مد میں بھی ادائیگیاں نہ ہوسکیں۔ پرائم منسٹر ایکسپورٹ لیکیج کے تحت جمع کروائے گئے کلیمز پر بھی ادائیگیاں نہ ہونے سے ایکسپورٹرز مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔ پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے صورتحال پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مداخلت کی اپیل کردی ہے۔

ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز

مزید : ملتان صفحہ آخر