500ڈالر سے زائد کی بینکنگ ٹرانزیکشن پر اصل شناختی کارڈ اورکاپی کو ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے‘ سٹیٹ بینک کی ہدایت

500ڈالر سے زائد کی بینکنگ ٹرانزیکشن پر اصل شناختی کارڈ اورکاپی کو ریکارڈ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ 500ڈالر سے زائد کی بینکنگ ٹرانزیکشن پر اصلی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ دیکھا جائے اور شناختی کارڈ کی (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

کاپی کو ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔ اس اقدام کا مقصد اینٹی منی لانڈرنگ پالیسی اور قوانین کو مضبوط و مستحکم کرنا ہے۔ اس سے قبل رقم کی کم از کم حد2500 ڈالر تھی۔