کاریں تیار کرنیوالی کمپنیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے نان فائلرز کی بکنگ اور رجسٹریشن منسوخ کردی

کاریں تیار کرنیوالی کمپنیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے نان فائلرز ...

ملتان (نیوز رپورٹر) ملک میں کاریں تیار کرنیوالی کمپنیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے نان فائلرز کی بکنگ اور رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔ مینوفیکچرز نے ڈیلرز اور ایجنٹس (بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

کو بھیجے گئے مراسلہ میں کہا ہے کہ بکنگ اور رجسٹریشن کروانے والوں سے ٹیکس فائلرز ہونے کا سرٹیفکیٹ طلب کریں اور فراہم نہ کرنے والوں کی بکنگ اور رجسٹریشن منسوخ کردیں۔

رجسٹریشن منسوخ

مزید : ملتان صفحہ آخر