نواب صادق عباسی پنجم کی برسی‘ ضلع بہاولپور میں آج مقامی تعطیل ہوگی

نواب صادق عباسی پنجم کی برسی‘ ضلع بہاولپور میں آج مقامی تعطیل ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاول پور(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر بہاول پور رانا محمد سلیم افضل نے 24مئی بروز جمعرات کو نواب سر صادق محمد خاں عباسی پنجم کی(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

برسی کے موقع پر ضلع بہاول پور میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔