کرنل سہیل عابد عباسی شہید کی قل خوانی آج ہوگی

کرنل سہیل عابد عباسی شہید کی قل خوانی آج ہوگی

وہاڑی(بیورو رپورٹ‘نا مہ نگار)پا ک فوج کے شہید کرنل سہیل عابد عباسی جو کہ گزشتہ دنوں دہشت گردوں سے مقابلہ کر تے(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

ہوئے جام شہادت نوش کرگئے تھے ، مرحوم کی قل خوانی آج 24مئی بوقت نما ز عصر سے نما ز مغرب تک آبائی گاؤں 91ڈبلیوبی میں ادا کی جا ئیگی۔ یہ بات مرحوم کرنل سہیل عابد عباسی کے بھائی نمبردار و کونسلر راجہ شہزاد عابد عباسی نے صحافیوں کو بتائی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر