نئی زرعی پالیسی کا اعلان 25مئی کو کیا جائے گا

نئی زرعی پالیسی کا اعلان 25مئی کو کیا جائے گا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ نئی زری پالیسی کا اعلان 25مئی جمعہ کو کیا جائیگا ۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق دو ماہ کیلئے نئی زری(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

پالیسی کی تفصیلات پریس ریلیز کے ذریعے جاری کی جائیں گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...