سی پی او ملتان نے 28پولیس ملازمین کے تبادلے کردیئے

سی پی او ملتان نے 28پولیس ملازمین کے تبادلے کردیئے

ملتان(وقائع نگار) سی پی او ملتان نے 28 پولیس ملازمین سب انسپکٹر اے ایس آئی‘ ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز کے تبادلوں کے احکامات (بقیہ نمبر60صفحہ12پر )

جاری کردیئے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پولیس ملازمین کو تھانہ بدھلہ سنت‘ تھانہ مظفرآباد‘ تعمیلی سٹاف‘ تھانہ چہلیک‘ تھانہ الپہ‘ تھانہ صدر‘ تھانہ قادرپور راں‘ تھانہ بستی ملوک‘ تھانہ لوہاری گیٹ‘ تھانہ دہلی گیٹ سمیت دیگر مقامات پر تعینات کردیا ہے جبکہ تبادلے ہونے والے ملازمین کو فوری طورپر اپنی جائے تعیناتی پر حاضری کرنے کا حکم دیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر