خسرہ کے 3مریض سرکاری ہسپتالوں میں داخل

خسرہ کے 3مریض سرکاری ہسپتالوں میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) خسرہ کے مرض میں مبتلا تین مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا۔ نشتر ہسپتال کے(بقیہ نمبر61صفحہ12پر )

آئسولیشن وارڈ نمبر 27میں بستی منظورآباد شجاع آباد کے 27سالہ ڈاکٹر نوید‘ چلڈرن کمپلیکس میں مظفرگڑھ کے 10ماہ کے ذیشان‘ چک نمبر 151کوٹ ادو کے 12ماہ کے عدنان کو داخل کرکے طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
خسرہ