جھوک اترا: سعودی عرب میں ڈینگی وائرس سے جاں بحق نوجوان کی میت پاکستان پہنچ گئی‘ نماز جنازہ کے بعد سپردخاک‘ قرآن خوانی آج ہوگی

جھوک اترا: سعودی عرب میں ڈینگی وائرس سے جاں بحق نوجوان کی میت پاکستان پہنچ ...

جھوک اترا (نمائندہ پاکستان ) سعودی عرب میں ڈینگی وائرس سے جان بحق ہونے نوجوان طاہر ندیم آرائیں کی میت پاکستان پہنچ گئی جسے گزشتہ سے پیوستہ روز نماز جنازہ کی ادائیگی کے(بقیہ نمبر63صفحہ12پر )

بعد ڈیرہ غازی خان لاری اڈا کے نزدیکی قبرستان میں دفنا دیا گیا ۔ثواب کیلئے قرآن خوانی آج بوقت افطار نزد دستی پل مسجد قباء فرید آباد میں ادا کی جائے گی۔

میت پاکستان

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...