نشتر ہسپتال‘ سکیورٹی گارڈ کا مریضوں کے لواحقین کے مابین جھگڑا‘ انتظامیہ نے تحقیقات کا حکم دیدیا

نشتر ہسپتال‘ سکیورٹی گارڈ کا مریضوں کے لواحقین کے مابین جھگڑا‘ انتظامیہ نے ...

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال کے وارڈ نمبر 13میں سکیورٹی گارڈز اور مریضوں کے لواحقین کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ مبینہ(بقیہ نمبر64صفحہ12پر )

طورپر ہسپتال کے سکیورٹی گارڈز نے لواحقین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تاہم وہاں موجود دیگرلوگوں نے معاملہ رفع دفع کروایا جبکہ ہسپتال انتظامیہ نے مذکورہ معاملے کی انکوائری کا حکم بھی دے دیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...