سٹیٹ بینک کل آئندہ مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کر ے گا

سٹیٹ بینک کل آئندہ مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کر ے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) آئندہ دو ماہ کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان(کل) جمعہ کو کرے گا۔ ایس بی پی سے جاری بیان کے مطابق مالیاتی پالیسی میں آئندہ دو مہینوں کے لئے پالیسی ریٹ کا اعلان کیا جائے گا۔ ملک میں افراط زر کی شرح میں کمی کے باعث مرکزی بینک نے گزشتہ مالیاتی پالیسی میں پالیسی ریٹ 6 فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ حکومت نجی شبہ کے قومی معیشت میں کردار کو فروغ دینے کے لئے جامع اقدامات کررہی ہے تاکہ ملکی معیشت کی ترقی کے اہداف کو حاصل کیا جاسکے۔

سٹیٹ بینک

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...