ٹانک،جنوبی وزیرستا ن میں مسلح افراد کا گھر پر ہینڈ گرینڈ حملہ،1جاں بحق،خاتون سمیت 2زخمی

ٹانک،جنوبی وزیرستا ن میں مسلح افراد کا گھر پر ہینڈ گرینڈ حملہ،1جاں ...

ٹانک(نمائندہ خصوصی )جنوبی وزیرستان؛ تحصیل سراروغہ کے علاقہ تبرتکہ گاؤں آکاخیل میں نامعلوم مسلع افراد کا ایک گھر پر ہینڈ گرنیڈسے حملہ جس کے نتیجے میں شاہ محمود نامی شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتوں، دو بچے شدید زخمی ۔ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان تحصیل سراروغہ کے علاقہ آکا خیل میں نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں ایک گھر پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں شامحمود نامی شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت دو بچے شدید زخمی زخمیوں کو طور پر ہسپتال منتقل واقع سے علاقے میں تشویش کی لہر اور خوف و ہراس کی فضاء پھل گئی ،

Back to Co

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...