ضلع کونسل دیر بالا اجلاس ،5055.22 ملین کا ضمنی بجٹ پیش

ضلع کونسل دیر بالا اجلاس ،5055.22 ملین کا ضمنی بجٹ پیش

دیر بالا (نمائندہ پاکستان ) ضلع کونسل دیر بالا کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ضمنی بجٹ 5055.323 میلین بجٹ ایوان کے سامنے پیش کردی ۔تفصیلات کے مطابق ضلع کونسل کا بجٹ اجلاس کونیئنر حنیف ا للہ ایڈوکیٹ منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع ناظم صاحبزادہ فصیح اللہ نے ضمنی بجٹ 5055.323 ایوان میں پیش کی ۔ جس پر بعض ممبران نے اظہارخیال کیا ۔ اجلا س میں ٹی۔ایم۔او دیر بالا حاجی بادشاہ زادہ کو صوبائی حکومت کے طرف سے اچھے کارکردگی پر ایوارڈ دینے کے ہم بھی تائید کرتے ہے ۔ کہ ٹی ۔ایم ۔او دیر بادشاہ زادہ ایک محنتی اور تجربہ کار افیسر ہے ۔ایوان نے متفقہ طور پر ڈی ۔پی۔ او دیر بالا پیر شھاب علی شاہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوے کہا ۔کہ موجودہ ڈی۔پی۔او ایک ایماندار اور فرض شناس افیسر ہے ۔ دیر بالا میں کرپشن کا خاتمہ کیا ہے ۔ اور پولیس میں اصلاحات کے ہے ۔ پوری ایوان ان کے اچھے کارکردگی پر ڈی ۔پی۔او دیر بالا کو خراج تحسین پیش کیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...