بٹ خیلہ نہرکے بے رحم موجوں نے سوات کے مزدورکار کونگل لیا

بٹ خیلہ نہرکے بے رحم موجوں نے سوات کے مزدورکار کونگل لیا

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) بٹ خیلہ نہرکے بے رحم موجوں نے سوات کے مزدورکار کونگل لیاسول ڈیفنس اورالخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکارموقع پرپہنچ کردو گھنٹوں کے اندراندرنعش نہرسے نکال کرورثاء کے حوالے کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ضلع سوات کے علاقہ چارباغ سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سالہ نوجوان سداحسین محنت مزدوری کے غرض سے آئیں ہوئے تھے گزشتہ روزشدیدگرمی کی وجہ سے نہراپرسوات بٹ خیلہ میں نہاررہاتھاکہ اچانک نہرکے بے رحم موجوں کے لپیٹ میں اکرڈوب کرلاپتہ ہوگئے اطلاع ملتے ہی سول ڈیفنس اورالخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکارموقع پرپہنچ کرحکومت نے نہراپرسوات کے پانی بندکرکے دونوں فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے نہرمیں کود کرتلا ش شروع کردی دوگھنٹوں کے اندراندرنعش برامد کرکے ورثاء کے حوالے کردیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر