ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ کے پی آر او محمد فہیم کے چچا وفات پاگئے

ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ کے پی آر او محمد فہیم کے چچا وفات پاگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ کے پی آر او محمد فہیم کے چچا وفات پاگئے انکی نماز جنازہ پیزو میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں معززین علاقہ ،رشتہ داروں ،دوستوں اور محکمہ پولیس کے اہلکاروں نے شرکت کی بعد میں مرحوم کو انکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔