آزادکشمیرکے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان کی والدہ کی وفات پرتعزیت کاسلسلہ جاری

آزادکشمیرکے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان کی والدہ کی وفات پرتعزیت کاسلسلہ ...

مظفرآباد (تحصیل رپورٹر) آزادکشمیرکے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان کی والدہ کی وفات پرتعزیت کرنے والوں کاسلسلہ جاری۔گزشتہ روزبھی آزادکشمیرکے سابق وزیراعظم بیرسٹرسلطان محمودچوہدری،آزادکشمیرکے وزیرسول ڈیفنس چوہدری مسعودخالد،ممبراسمبلی چوہدری شہزاد،راجہ جاویداقبال چوہدری شہزادودیگرنے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان کی رہائش گاہ انوہی سرہوٹہ سہنسہ جاکراظہارافسوس وفاتحہ خوانی کی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر