عمران خان آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت ،فاٹا اصلاحات سے متعلق ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ دیں گے

عمران خان آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت ،فاٹا اصلاحات سے متعلق ترمیمی بل کی ...
عمران خان آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت ،فاٹا اصلاحات سے متعلق ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ دیں گے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے اور فاٹا اصلاھات سے متعلق ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ دیں گے۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق فاٹااصلاحات سے متعلق ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیاجائےگاجس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان شرکت کریں گے اورفاٹااصلاحات سے متعلق ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ دیں گے۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف فاٹا کے خیبرپختونخوامیں انضمام کی حمایت کرے گی جبکہ پارلیمانی جماعتوں کی اکثریت نے فاٹاکے انضمام پراتفاق کیاہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...