عمران خان آج اسمبلی میں آرہے ہیں کیاکہیں گے؟صحافی کے سوال پر خورشید شاہ نے ایسا شعر پڑھ دیا کہ ۔۔۔کپتان خود بھی دنگ رہ جائیں گے

عمران خان آج اسمبلی میں آرہے ہیں کیاکہیں گے؟صحافی کے سوال پر خورشید شاہ نے ...
عمران خان آج اسمبلی میں آرہے ہیں کیاکہیں گے؟صحافی کے سوال پر خورشید شاہ نے ایسا شعر پڑھ دیا کہ ۔۔۔کپتان خود بھی دنگ رہ جائیں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جو شخص اسمبلی آتا ہے وہی سیاست دان سمجھاجاتاہے۔

پارلیمنٹ ہاﺅس میں صحافی کے سوال ”عمران خان آج اسمبلی میں آرہے ہیں کیاکہیں گے؟“کے جواب میں اپوزیشن لیڈر نے یہ شعر پڑھ کر کہا کہ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔

خورشید شاہ کا کہناتھا کہ عمران خان کواسمبلی یاد آگئی ہے توآجائیں،چیئرمین پی ٹی آئی کو اسمبلی آنے سے کوئی منع تونہیں کرسکتا،عمران خان کواسمبلی آناچاہئے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد