سعودی عرب نے سزا پوری ہونے پر 100 پاکستانی ڈی پورٹ کردئیے

سعودی عرب نے سزا پوری ہونے پر 100 پاکستانی ڈی پورٹ کردئیے
سعودی عرب نے سزا پوری ہونے پر 100 پاکستانی ڈی پورٹ کردئیے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ویب ڈیسک) سعودی عرب سے 100پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ،امیگریشن حکام نے ضروری پوچھ گچھ کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔

سعودی حکام کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم100پاکستانیوں کو قید کی سزا مکمل ہونے پر سعودی ائیر لائن کی پرواز 734کے ذریعے واپس بھجوا دیا گیا۔ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام نے بیدخل ہونے والے مسافروں سے ضروری پوچھ گچھ کی اور بعد ازا ں انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دیدی گئی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور