عمران خان فاٹا اصلاحات سے متعلق ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ دینے کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے

عمران خان فاٹا اصلاحات سے متعلق ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ دینے کیلئے ...
عمران خان فاٹا اصلاحات سے متعلق ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ دینے کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان فاٹا اصلاحات سے متعلق ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ دینے کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق فاٹااصلاحات سے متعلق ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیاجائےگاجس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان شرکت کریں گے اورفاٹااصلاحات سے متعلق ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ دیں گے،واضح رہے کہ تحریک انصاف فاٹا کے خیبرپختونخوامیں انضمام کی حمایت کرے گی جبکہ پارلیمانی جماعتوں کی اکثریت نے فاٹاکے انضمام پراتفاق کیاہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد