’’ آپ اپنا بیان پڑھیں لیکن کومے اور فل سٹاپ تو نہ پڑھیں ‘‘ جج محمد بشیر نے یہ بات کہی تو آگے سے مریم نواز نے وہ جواب دے دیا کہ آپ حیرت کے مارے بیہوش ہوجائیں گے

’’ آپ اپنا بیان پڑھیں لیکن کومے اور فل سٹاپ تو نہ پڑھیں ‘‘ جج محمد بشیر نے ...
’’ آپ اپنا بیان پڑھیں لیکن کومے اور فل سٹاپ تو نہ پڑھیں ‘‘ جج محمد بشیر نے یہ بات کہی تو آگے سے مریم نواز نے وہ جواب دے دیا کہ آپ حیرت کے مارے بیہوش ہوجائیں گے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے لندن فلیٹس ریفرنس میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے مریم نواز کو ”کوما اور فل سٹاپ“ پڑھنے سے روک دیا تو سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی نے جواب دیا کہ وکیل نے کہا ہے کہ سب کچھ پڑھنا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت میں لندن فلیٹس ریفرنس میں مریم نوازکا بیان قلمبند کیا جا رہا ہے ،ن لیگ کی رہنما بیان میں لکھے ”کوما اور فل سٹاپ“بھی پڑھنے لگیں تو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے انہیں ہدایت کی کہ آپ ”کوما“ تو نہ پڑھیں۔اس پر مریم نوازنے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وکیل نے کہا ہے کہ سب کچھ پڑھنا ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...