بھارت کا اسد درانی کو ویزا دینے سے انکار، تقریب میں ویڈیو پیغام چلایا جائیگا

بھارت کا اسد درانی کو ویزا دینے سے انکار، تقریب میں ویڈیو پیغام چلایا جائیگا
بھارت کا اسد درانی کو ویزا دینے سے انکار، تقریب میں ویڈیو پیغام چلایا جائیگا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کو ویزا دینے سے انکار کر دیا۔

اسد درانی کو بھارت میں اپنی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کیلئے جانا تھا۔ اسد درانی کا ویڈیو پیغام نئی دلی میں کتاب کی تقریب رونمائی میں چلایا جائے گا۔ اسد درانی نے ”را“ کے سابق سربراہ اے ایس دلت کے ساتھ مل کر کتاب لکھی ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد