بچے کی متوقع ولادت، ثانیہ مرزا اولمپک سکیم سے باہر

بچے کی متوقع ولادت، ثانیہ مرزا اولمپک سکیم سے باہر

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اولمپک سکیم سے باہر ہوگئیں۔

ثانیہ مرزا کو ٹارگٹ اولمپک پوڈیم سکیم کے تحت حکومت فنڈز دیتی تھی۔ بھارتی حکومت 192 اتھلیٹس کو سکیم کے تحت فنڈز دیتی ہے جبکہ اولپکس کے لئے 41 اتھلیٹس کی فنڈنگ کی جاتی ہے تاہم اب ان کے ہاں بچے کے ولادت متوقع ہے جس کے باعث وہ کھیل سے باہرہوگئی ہے۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...