نوازشریف نے کمال حوصلے،بردباری سے ہر ناانصافی کا ڈٹ کا مقابلہ کیا،مگر آج روسٹرم پر مجھے جواب دیتا دیکھ کر چہرے پر دکھ کے آثار تھے،مریم نواز

نوازشریف نے کمال حوصلے،بردباری سے ہر ناانصافی کا ڈٹ کا مقابلہ کیا،مگر آج ...
نوازشریف نے کمال حوصلے،بردباری سے ہر ناانصافی کا ڈٹ کا مقابلہ کیا،مگر آج روسٹرم پر مجھے جواب دیتا دیکھ کر چہرے پر دکھ کے آثار تھے،مریم نواز

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف نے کمال حوصلے،بردباری سے ہر ناانصافی کو نہ صرف سہا بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کیا مگر آج روسٹرم پر مجھے جواب دیتا دیکھ کر چہرے پر دکھ کے آثار تھے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نوازکا کہناتھا کہ میاں

نوازشریف نے کمال حوصلے،بردباری سے ہر ناانصافی کو نہ صرف سہا بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کیا مگر آج روسٹرم پر مجھے جواب دیتا دیکھ کر چہرے پر دکھ کے آثار تھے۔مگر میں نے تسلی دی اور کہا کہ میری خوش بختی ہے کہ میں ایسے وقت میں آپ کے ساتھ ہوں۔ آپ دل پر مت لیں۔ اللہ سرخرو کرے گا انشااللہ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد