سعودی عرب سے 100پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

سعودی عرب سے 100پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا
سعودی عرب سے 100پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب سے 100پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ،امیگریشن حکام نے ضروری پوچھ گچھ کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔ سعودی حکام کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم 100پاکستانیوں کو قید کی سزا مکمل ہونے پر سعودی ائیر لائن کی پرواز 734کے ذریعے واپس بھجوا دیا گیا۔ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام نے بیدخل ہونے والے مسافروں سے ضروری پوچھ گچھ کی اور بعد ازا ں انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دیدی گئی۔

مزید : عرب دنیا