اکشے کمار اور سنیل شیٹھی ایک بار پھر ”ہیر اپھیرا“کا حصہ ہوں گے
ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کی کامیڈی ڈرامہ فلم ”ہیرا پھیری“کے دوسرے سیکوئیل ”ہیرا پھیری3“کی شوٹنگ کا آغاز دسمبر میں ہوگا۔
This is going to be a fun project with a stellar star cast @akshaykumar @SunielVShetty @SirPareshRawal
— Indra Kumar (@Indra_kumar_9) May 23, 2018
Looking forward to #HeraPheri3 ????https://t.co/A1Fp3WZAUO
تفصیلات کے مطابق اندرا کمار نے اپنے سوشل میڈیااکاﺅنٹ پرہیرا پھیری کے دوسرے سیکوئیل کا اعلان کیا جس میں پہلی دو فلموں کی طرح اکشے کمار،سنیل شیٹھی اور پاریش پاول اپنے شائقین کو منفرد اندا ز سے محظوظ کریں گے۔
اس سلسلے کی پہلی فلم 2000میں ریلیز ہوئی جس کے ہدایت کار پریادرشن تھے ،اس فلم نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کئے تھے ۔
اس کی کامیابی کودیکھتے ہوئے فلم میکرز نے اس کا دوسرا حصہ2006میں ریلیز ہوا جس کے ہدایت کارنیرج وورا تھے اس فلم نے بھی پہلی فلم کی طرح اپنے مداحوں کے دلوں میں گھر کیا تھا۔
.@akshaykumar to start shooting for #HeraPheri3 this December. Deets below.https://t.co/ObOO06QOkf
— Filmfare (@filmfare) May 24, 2018
واضح رہے فلم’ہیرا پھیری2019'کے وسط میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔