وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔صوبائی کابینہ کے اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔اجلاس میں صوبائی وزرا ،مشیر،معاون خصوصی شرکت کریں گے اس کے علاوہ چیف سیکرٹری اورمتعلقہ سیکرٹری شریک ہوں گے ۔