وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی جائیں گے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی جائیں گے
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی جائیں گے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی جائیں گے جہاں وہ شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کریں گے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی جائیں گے جہاں وہ شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے ،وزیراعظم عمران خان گورنر عمران اسماعیل سے ملاقات بھی کریں گے ،وزیراعظم اتحادی جماعتوں کے رہنماﺅں اور تاجروں سے بھی ملاقات کریں گے ۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی