چینی نائب صدر3 روزہ سرکاری دورے پر 26 مئی کو پاکستان آئیں گے

چینی نائب صدر3 روزہ سرکاری دورے پر 26 مئی کو پاکستان آئیں گے
چینی نائب صدر3 روزہ سرکاری دورے پر 26 مئی کو پاکستان آئیں گے

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کے نائب صدر وانگ کشان 3 روزہ سرکاری دورے پر 26 مئی کو پاکستان آئیں گے ۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے نائب صدر26 سے 28 مئی تک پاکستان کادورہ کریں گے ،چینی نائب صدروانگ کشان صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے ،ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ چینی نائب صدر دونوں ممالک میں معاہدوںپر دستخط اور منصوبوں کا افتتاح کریں گے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد