دوسرا وارم اپ میچ، سری لنکا کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ

دوسرا وارم اپ میچ، سری لنکا کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ
دوسرا وارم اپ میچ، سری لنکا کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر باﺅلنگ کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کارڈیف (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈکپ 2019ءکے دوسرے وارم اپ میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سری لنکن سکواڈ کی قیادت دیموتھ کرونارتنے کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اویشکا فرنینڈو، کوشل مینڈس، کوشل پریرا، اینجلو میتھیوز، دھنانجیا دی سلوا، تھیسارا پریرا، ایسورو اوڈانا، سورنگا لکمل، نووان پرادیپ، لاہیرو تھریمانے، جیون مینڈس، جیفری وینڈرسے، میلیندا سری وردنے اور لاستھ مالانگا شامل ہیں۔
جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت فاف ڈوپلیسی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں کوینٹن ڈی کوک، ہاشم آملہ، ویندردوسن، جے پی ڈومنی، ڈیوڈ ملر، اینڈل فیلوک وائیو، کاگیسو ربادا، ڈیل سٹین، لونگی نگیڑی، عمران طاہر، ڈوین پریٹوریس، ایڈن مارکرم، تبریز شمسی اور کرس موریس شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -