چیئر مین نیب پر شرمناک الزامات کی ویڈیو کتنے چینلز پر چلنی تھی ؟ سلیم بخاری نے حیران کن دعویٰ کردیا

چیئر مین نیب پر شرمناک الزامات کی ویڈیو کتنے چینلز پر چلنی تھی ؟ سلیم بخاری ...
چیئر مین نیب پر شرمناک الزامات کی ویڈیو کتنے چینلز پر چلنی تھی ؟ سلیم بخاری نے حیران کن دعویٰ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار سلیم بخاری نے کہاہے کہ چیئر مین نیب سکینڈل کے پیچھے مسلم لیگ ن نہیں ہے ، یہ ویڈیو 12چینلز کودی گیءاور چار چینلز پر چلنی تھی لیکن جس چینل پر سلیکٹڈلی چلی ، وہ حکومت کے بندے ہیں۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”اختلافی نوٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم بخاری نے کہاہے کہ اسکینڈل سے چار روز قبل چیئر مین نیب کی پریس کانفرنس کویاد کیجئے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہم حکومت پر ہاتھ اس لئے نہیں ڈالتے کہ کہیں حکومت نہ گر جائے ۔انہوں نے کہاکہ چیئر مین نیب سکینڈل کے پیچھے مسلم لیگ ن نہیں ہے ، یہ ویڈیو 12چینلز کو دی گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ یہ ویڈیو چار چینل پر چلنی تھی لیکن جس چینل پر سلیکٹڈلی چلی ، وہ حکومت کے بندے ہیں۔

مزید :

قومی -