وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے نوازشریف کی کامیابیاں گنوا دیں !

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے نوازشریف کی کامیابیاں گنوا دیں !
وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے نوازشریف کی کامیابیاں گنوا دیں !

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہاہے کہ نواز شریف کی کامیابیاں ایک قطری خط اور جعلی ٹرسٹ ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے افتخار درانی نے کہا کہ پارک لین کے اپارٹمنس اور اربوں کی چوری کیلئے علاوہ کوئی کامیابی نہیں ہے ، تیس ہزار سے زائد کا قرضہ نواز شریف کا کارنامہ ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ 1250ارب سے زائد کاگردشی قرضہ نواز شریف کا کارنامہ ہے اور 450ارب سے زائد پبلک کاخسارہ نواز شریف کی کامیابیوں میں سے ایک ہے ۔

مزید :

قومی -