پی ایچ ڈی سکول اساتذہ کو گریڈ19دینے کی تجویز پرغور شروع

پی ایچ ڈی سکول اساتذہ کو گریڈ19دینے کی تجویز پرغور شروع

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان کے ایم پی اے نے پی ایچ ڈی اور ایم فل کے حامل سکول اساتذہ کو گریڈ 18اور19دینے کی تجویز جمع کرادی اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب جاوید اخترانصاری نے بجٹ تجویز جمع کرائی ہے کہ یونیورسٹیوں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی اساتذہ کو گریڈ 18اور19دیا جاتا ہے جبکہ سکولوں میں خدمات سر انجام دینے والے اساتذہ کو گریڈ 16 تک دیا جاتا ہے جوہ سراسرا استحصال ہے، اس لئے آئندہ مالی سال لوئرگریڈ (بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

کے پی ایچ ڈی کے حامل اساتذہ کو گریڈ 19 دیا جائے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -