ملتان: طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے دعائیہ تقریب

ملتان: طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے دعائیہ تقریب

  

ملتان (سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے زیر اہتمام پی آئی اے کے طیارے میں حاں بحق ہونے والوں کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب میں مرکزی جوائنٹ سیکرٹری الحاج محمد اشرف قریشی حاجی نصیرالدین(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

نسیم حاجی مقصود حسین ظہیر الدین بابر محمد سعد علی شہاب محمد عظیم قریشی محمد طلحہ بن علی عبداللہ قریشی محمد حمزہ مقصود نے شرکت کی حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محمد اشرف قریشی نے کہا پی ٹی آئی کے دور میں قومی بحران کے بعد حادثات اور واقعات میں غیر معمولی نقصان پہنچا ہے اور قوم کوئی ریلیف نہیں ملا آئے روز نت نئے تجربات سے بھی کافی تکلیفیں برداشت کرنا پڑی ہیں ملک انتہائی اہم دور سے گزر رہا ہے ہمیں اجتماعی طور پر معافی مانگنے کی ضرورت ہے آخر میں دعاکی گئی ہے۔

تقریب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -