طیارہ حادثہ پر مختلف سیاسی شخصیات کا اظہار افسوس، زخمیوں کیلئے جلدصحت یابی کی دعا
ڈیرہ غاز یخان (ڈسٹرکٹ بیورو رپورٹ) سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ، مسلم لیگ ن کے صوبائی جنرل سیکرٹری سابق وفاقی وزیر رکن پنجاب اسمبلی سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر مملکت زرتاج گل، (بقیہ نمبر21صفحہ6پر)
سابق وزیر اعلی پنجاب سردار دوست محمد خان کھوسہ اورسابق وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے پی آئی اے کے طیارہ کے حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کیا ہے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانات میں انہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی غم و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرنے جبکہ حادثہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعاکی ہے