اساتذہ و ملازمین کے لیو ان کیشن منٹ کیسز کی رپورٹ طلب

  اساتذہ و ملازمین کے لیو ان کیشن منٹ کیسز کی رپورٹ طلب

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے اساتذہ و ملازمین کے لیو ان کیشن منٹ کیسز کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام سی ای اوز لیو ان کیشمنٹ کے تمام کیسوں کی تفصیل جلد ازجلد ارسال کریں تاکہ ان کی ادائیگی کا طریقہ کار متعین کیا جاسکے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -