فیڈر کینال، پانی بہاؤمیں ا ضافہ،فصلیں متاثر

فیڈر کینال، پانی بہاؤمیں ا ضافہ،فصلیں متاثر

  

ڈہرکی (نامہ نگار) فیڈر کینال سے پانی اوور فلو ہوکر کچے کے کئی علاقے میں پھیل گیاہے فیڈر کینال میں پانی کے بہاؤ میں اچانک اضافہ ہوگیا پانی اوور فلو ہونے سے قادر پور اوردیگر کچے کے کئی قریبی علاقہ کی سینکڑوں (بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

ایکڑپرکھڑی فصلوں میں داخل ہوگیا ہے اس سلسلہ میں کچے کے قریبی علاقوں کے متاثرہ کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ اچانک پانی کے دباو? کے باعث گھوٹکی فیڈر کینال میں شگاف پڑنے کا بھی خدشہ بھی پیدا ہوگیا ہیدوسری جانب محکمہ آبپاشی کا کہنا ہے کہ گھوٹکی فیڈر کینال میں پانی کے بہاؤمیں کمی کی جا رہی ہے تاکہ کاشتکاروں کو ممکنہ ہونے والے نقصان سے بچایا جاسکے۔

متاثر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -