چھٹیاں: ڈیوٹی اور سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی طرف سے فوری نوعیت کے کیسوں کی سماعت

چھٹیاں: ڈیوٹی اور سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی طرف سے فوری نوعیت کے کیسوں کی سماعت

  

ملتان (خصو صی رپورٹر) عید الفطر کی تعطیلات کے باعث گزشتہ روز بھی معمول کے مطابق فرائض انجام نہیں (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

دیئے گئے جبکہ فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت کے لیے ایک ڈیوٹی مجسٹریٹ اور سپیشل ڈیوٹی مجسٹریٹ نے کیسز کی سماعت کی. تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے عیدالفطر کے سلسلے میں 22سے 27 مئی تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔ جس کے باعث گزشتہ روز بھی ایک ڈیوٹی مجسٹریٹ اور ایک سیپشل جوڈیشل مجسٹریٹ نے فوری نوعیت کے کیسز کی سماعت کی۔جبکہ عدالتیں سوموار کے روز سے معمول کے مطابق فرائض انجام دیں گی.

سماعت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -