طیارہ حادثہ پردلی دکھ اورافسوس ہوا رکن صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید
وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)پی آئی اے طیارہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دلی افسوس ہوا ہے ان خیالات کا اظہار رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد ثاقب خورشید نے (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے ائر بیس میں خرابی کے باعث گرنے والے طیارے میں قیمتی جانی نقصان پر دلی دکھ اور افسوس ہوا ہے حادثے میں جاں بحق ہونے والے طیارے کے عملہ اور مسافروں کے لیے مغفرت اور زخمی ہونے والے کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔
ثاقب خورشید