عید پر سرکاری ہسپتالو ں میں ہائی الرٹ کاحکم

عید پر سرکاری ہسپتالو ں میں ہائی الرٹ کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) نشتر سمیت دیگر ہسپتالوں میں آج سے عملہ الرٹ رہے گا، عید الفطر کے موقع پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نٹمنے کے لیئے عملہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، اسی کے لیئے اضافی(بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

ڈاکٹرز و طبی عملہ کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں، نشتر ایمرجنسی یونٹ میں اضافی 35 بیڈز بھی لگا دیئے گئے ہیں ، تمام شعبہ جات کے سربراہان کو پروفیسرز و سنیئر ڈاکٹروں کو آن کال رہنے کی ہدایات کی گئی ہیں، حادثہ کی صورت میں کال پر 30 منٹ کے اندر اندر پہنچنے کے پابند ہوں گے بصورت یگر کاروائی کی جائے گی۔
حکم