راجن پور: سیاست دان، بیورو کریٹس آبائی علاقوں، بعض اسلام آباد، لا ہورمیں عیدمنانے کیلئے تیار

راجن پور: سیاست دان، بیورو کریٹس آبائی علاقوں، بعض اسلام آباد، لا ہورمیں ...

  

جام پور( نامہ نگار)ملک بھر کی طرح راجن پور کے سیاستدان اور بیوروکریٹ بھی عید کہاں کہاں منائیں گے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے اکثر سیاستدان عید اپنے ابائی گھروں کی بجائے لاہور اور اسلام آباد عید منائیں گے(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

۔ سابق نگراں وزیر اعظم میر بلغ شیر مزاری روجھان میں سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ڈیرہ۔ وفاقی وزیر موسمیات ذر تاج گل ڈیرہ۔ سابق وفاقی وزیر ومسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری سردار سردار اویس خان لغاری اسلام آباد میں ممبر قومی اسمبلی سردار ریاض محمود خان مزاری روجھان میں ممبر قومی اسمبلی سردار نصر اللہ دریشک لاہور میں ممبر قومی اسمبلی سردار جعفرخان لغاری وسابق ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر میناجعفر خان لغاری پہلی مرتبہ چوٹی کی بجائے لاہور میں۔ ممبر قومی اسمبلی سردار محمد خان لغاری چوٹی میں۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری روجھان میں صوبائی وزیر ابپاشی سردار محسن خان لغاری چوٹی سردار حسنین بہادر دریشک لاہور میں ۔ مشیرصحت پنجاب سردار حنیف خان پتافی۔ احمد علی دریشک ڈیرہ میں ممبر صوبائی اسمبلی سردار فاروق امان اللہ دریشک راجن پور میں۔ ممبر صوبائی اسمبلی سردار اویس خان دریشک راجن پور میں۔ جنرل سیکر ٹری تحریک انصاف وسابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار علی رضا خان دریشک ڈھگو راجن پور میں۔ سابق وفاقی سیکرٹری وممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر حفیظ الرحمان دریشک کوٹ مٹھن میں۔ سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اپنے والد پرویز خان گورچانی کے ہمراہ ابائی گاوں لعل گڑھ۔ سابق صوبائی پارلمانی سیکرٹری لٹریسی سردار عاطف خان مزاری عمر کوٹ۔ سابق ضلع چیرمین جگن خان دریشک۔ راجن پور۔ سابق وائس چیرمین راجن پور مرزا شہزاد ہمایوں تتاروالا جام پور میں صدر پاکستان پیپلز پارٹی سردار وقاص خان گورچانی ملتان میں۔ سابق ائی جی وممبر پبلک سروس کمیشن اختر حسن گورچانی لعل گڑھ میں۔ ایڈیشنل کمشنر ڈیرہ صفات اللہ خان سوکڑ تونسہ۔ اے سی جام پو رسیف الرحمان بستی بلوانی تونسہ۔ ریجنل ڈائریکٹر اوپن یونیورسٹی ڈیرہ پروفیسر قیصرعباس کاظمی راجنپور۔ چیرمین تعلیمی بورڈ ڈیرہ۔ ڈاکٹر کشور نائید لاہور۔ سابق ڈائریکٹر کالجز پروفسر مظہر حسین گشکوری ڈیرہ۔ ڈی ای او کالجز راجن پور پروفیسر ارشاد حسین بخاری محمد پور۔ ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹا سوکڑ تونسہ۔ چیرمین ہیلتھ کیر کمیشن ڈاکٹر موسی کلیم سوکڑ تونسہ۔ ڈسٹرکٹ اکاونٹس افیسر راو نعمان ڈیرہ۔ زاہد کلیم خان لاہور۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محبت علی چوہدری کوٹ مٹھن ڈی ای او تعلیم عطاء حسین سیلرہ محمد پور۔ سی ای او تعلیم ثناء اللہ سہرانی۔ قصبہ گجرات۔ ڈپٹی ڈی ای او ڈاکٹر امجد اسلام پتافی جام پور۔ راو محمد طارق خان کوٹ مٹھن۔ عید منائیں گے۔ بعض سیاستدان کرونا وائر س کی وجہ عوام اور ووٹرز کو عید نہیں ملیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -